لاہور :جاتی امرا،وزیراعظم ،وزیراعلی ہاﺅس پر رینجرز تعینات

لاہور :جاتی امرا،وزیراعظم ،وزیراعلی ہاﺅس پر رینجرز تعینات
لاہور :جاتی امرا،وزیراعظم ،وزیراعلی ہاﺅس پر رینجرز تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سیکیورٹی کی صورت حال کے پیش نظر صوبائی دارلحکومت کے اہم مقامات پر رینجرز اہل کار تعینات کردیئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق رینجرز اہل کار وزیراعظم ہاﺅس،وزیراعلی ہاﺅس اوردیگر اہم مقامات پرتعینات کیے گئے ہیں جبکہ رینجرز کی ایک کمپنی شہر میں بھی گشت کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہرمیں سیکیورٹی کی صورت حال سنبھالنے کے لیے رینجرز کی دوکمپنیاں تعینات کی گئی ہیں۔

مزید :

لاہور -