تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

لاہور(پ ر)بہار النساء دفتر محمد اسلم عمر 32 سال ذہنی توازن درست نہیں ہے 4اگست صبح7 سے شاہدرہ لاہور سے لاپتہ ہے اگر کسی کو ملے تو درج ذیل پتہ پر یا تھانہ شاہدرہ لاہور میں اطلاع دیں تہذیب الحسن ولد محمد اسلم گلی نمبر3 پراچہ کوٹھی مسلم پارک شاہدرہ لاہور فون 0322-8049115,0333-4909259

مزید : میٹروپولیٹن 4