ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کا موقع ملا تو ضرور کام کروں گا،ڈی جے بلند

ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کا موقع ملا تو ضرور کام کروں گا،ڈی جے بلند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان کے معروف ڈی جے بلند نے کہا ہے کہ ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کا موقع ملا تو ضرور کام کروں گا’’پاکستان‘‘سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں مجھے بچپن سے ڈی جے بننے کا شوق تھا میں دس کی عمر میں ہیڈ فون لگا کر گانے سنا کرتا تھا ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے میں نے جن بین الاقوامی شہرت کے حامل گلوکار کے ساتھ کام کیا ہے ان میں میکا سنگھ،عدنان سمیع خان،سکھبیر وغیرہ شامل ہیں۔ڈی جے بلند نے کہامجھے گائیکی کا بھی شوق ہے میں اس شعبہ میں بھی نام کماکر اپنے ملک کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں۔

مزید :

کلچر -