پنجابی بڑی میٹھی زبان ہے،ڈائریکٹر پرویز رانا

پنجابی بڑی میٹھی زبان ہے،ڈائریکٹر پرویز رانا

لاہور(فلم رپورٹر )ڈائریکٹر پرویز رانا نے کہا ہے کہ پنجابی بڑی میٹھی زبان ہے ۔انہوں نے کہا کہ پنجابی فلموں میں پنجابی زبان کاجاندار استعمال کیاجاتاہے ،سلطان راہی مرحوم پنجابی زبان کو اونچا بولتے تھے اور یہ پنجاب کی ثقافت کا حصہ ہے ۔پرویز رانا نے کہا کہ مرحوم حقیقی زندگی میں واقعی ایک کھرا اور بہترین انسان تھا اور اس کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا۔

مزید : کلچر