ہالی وڈ فلم ’’انفرنو ‘‘14اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہالی وڈ فلم ’’انفرنو ‘‘14اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاس اینجلس (این این آئی)پراسرار دماغی بیماری میں مبتلا پروفیسر کے خطرناک ایڈونچرز، ہالی وڈ فلم ’’انفرنو ‘‘14اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔کولمبیا فلمز کے بینر تلے بننے والی ہالی وڈ فلم انفرنو کی کہانی ایک ایسے امریکی پروفیسر کے گرد گھومتی ہے جو بھولنے کی بیماری کا شکار ہے۔ جرائم پیشہ گروہ پروفیسر کی شناخت استعمال کرکے میوزیم میں چوری کرتا ہے اور پولیس پروفیسر کی تلاش میں لگ جاتی ہے۔ بین فوسٹر اور ٹام ہینکس جیسی سٹار کاسٹ سے سجی فلم 14 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید : کلچر