گلوکارہ رابی پیرزادہ کا امر یکہ میں جشن آزادی واک کی قیادت کا دعویٰ جھوٹا نکلا

گلوکارہ رابی پیرزادہ کا امر یکہ میں جشن آزادی واک کی قیادت کا دعویٰ جھوٹا ...

لاہور(آئی این پی) گلوکارہ رابی پیرزادہ کا امر یکہ میں جشن آزادی واک کی قیادت کا دعویٰ جھوٹا نکلا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ رابی پیر زادہ کئی دنوں سے یہ دعویٰ کرتی رہی ہے کہ امر یکہ میں پاکستانیوں کی جانب سے ایک جشن آزادی واک کا اہتمام کیا گیا ہے جسکی قیادت میں کر وں گی لیکن ان کا یہ دعویٰ جھوٹ نکلا ہے کیوں کہ وہاں مذکورہ واک کی قیادت باکسر محمد عامر خان نے کی جبکہ گلوکارہ رابی پیرزادہ اس حوالے سے اپنا موقف دینے سے گر یز کر رہی ہے ۔

مزید : کلچر