پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کا گرانفروشوں کے خلافکریک ڈاؤن،95گرفتار

پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں کا گرانفروشوں کے خلافکریک ڈاؤن،95گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (جنرل رپورٹر ) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں گرانفروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کو جاری رکھااور کارروائی کرتے ہوئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے963مقامات پر چھاپے مارے اور گرانفروشی کرنے پر30 دکانداروں کے چالان کیے جبکہ29,000روپے کے جرمانے عائد کیے گئے،59افراد کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروائے گئے اور مجموعی طور پر95افراد کو گرفتار کروایا گیا جن میں سے32افراد کو موقع پر سزا سنا کر جیل بھجوا دیا گیا۔