شہر بھر میں مضر صحت دودھ کی فروخت

شہر بھر میں مضر صحت دودھ کی فروخت

لا ہور (جنر ل ر پو رٹر )شہر بھر میں ملاوٹ شدہ اور مضر صحت دودھ کی فروخت جاری ہے ، دودھ کیمیکل کے ڈرمز اور بڑے ٹینکرز میں لایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں ملاوٹ شدہ اور مضر صحت دودھ کی فروخت جاری ہے ، دودھ کیمیکل کے ڈرمز اور بڑے ٹینکرز میں لایا جا رہا ہے۔مضر صحت دودھ کی فروخت اور انکشاف کے بعد متعلقہ اداروں نے خاموشی اختیار کر لی ہے ، انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے ان درندوں کو پکڑنے والا کوئی نہیں ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1