ڈی سی او کی زیر صدارت اجلاس جشن آزادی کے انتظامات کا جائزہ

ڈی سی او کی زیر صدارت اجلاس جشن آزادی کے انتظامات کا جائزہ

لاہور (جنرل رپورٹر ) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان کی زیر صدارت جشن آزادی 14اگست کو شایانِ شان اور ملی جو ش و جذبے کے ساتھ منانے کے لیے اور اس حوالے سے کیے جانے والے انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ٹاؤن ہال میں ہوا۔اجلاس میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کے مختلف محکموں کے افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں14اگست کی تیاریوں کے حوالے سے مختلف محکموں نے بریفنگ دی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1