3427مشکوک اور نامکمل بائیو ڈیٹا والی این جی اوز غیر فعال

3427مشکوک اور نامکمل بائیو ڈیٹا والی این جی اوز غیر فعال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی مرکزی رہنما دردانہ صدیقی ڈاکٹر حمیرا طارق ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ڈاکٹر رخسانہ جبیں ربیعہ طارق صدر لاہور زرافشاں فرحین نے کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت لواحقین کے لیے صبر جمیل اور زخمیوں کی شفایابی کی دعا کی ہے۔ انہوں نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوے اسے ملک دشمن عناصر کی کاروائی قرار دیا انہوں نے دعا کی کہ اللہ وطن عزیز کو دشمنوں سے نجات دے اور ہمارے وطن کو امن و امان کا گہوارہ بنا دے جہاں سب چین سے زندگی گزارسکیں ۔

73عت اسلامی حلقہ خواتین کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت،جاں بحق افراد کیلئے دعا
لاہور(لیڈی رپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی مرکزی رہنما دردانہ صدیقی ڈاکٹر حمیرا طارق ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ڈاکٹر رخسانہ جبیں ربیعہ طارق صدر لاہور زرافشاں فرحین نے کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت لواحقین کے لیے صبر جمیل اور زخمیوں کی شفایابی کی دعا کی ہے۔ انہوں نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوے اسے ملک دشمن عناصر کی کاروائی قرار دیا انہوں نے دعا کی کہ اللہ وطن عزیز کو دشمنوں سے نجات دے اور ہمارے وطن کو امن و امان کا گہوارہ بنا دے جہاں سب چین سے زندگی گزارسکیں ۔

لاہور(لیڈی رپورٹر) ادرہ سوشل ویلفیئر کے تحت پنجا ب میں 4215 این جی اوز کی جیو ٹیکنگ کا عمل مکمل کر لیا گیا ،3427 مشکوک اور نامکمل بائیو ڈیٹا والی این جی اوز کو غیر فعال کر دیا گیا ہے جبکہ 644 این جی اوز کی نگرا نی کی جا رہی ہے ۔واضح رہے پچھلے کئی ماہ سے صوبا ئی اور وفاقی وزات داخلہ کی جانب سے مشکو ک سر گر میوں اور نا مکمل بائیو ڈیٹا رکھنے والی این جی اوز کے خلاف سخت ایکشن کیا جانے کا حکم دیا گیا تھا ۔ اس حوالے سے بات کر تے ہوئے کہا کہ سوشل ویلفیئرنے پنجا ب میں کام کر نے والی تمام این جی اوز کا ریکا رڈ مکمل کر لیا ہے اب صرف 644 مشکوک ڈیٹا والی این جی اوز پر کام کیا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ منفی سر گر میوں میں ملوث این جی اوز کو کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جا ئے گا ان کے خلاف بھر پور کاروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔