گلوبل این جی او کے زیر اہتمام اچیومنٹ ایوارڈ تقریب 13اگست کو ہو گی

گلوبل این جی او کے زیر اہتمام اچیومنٹ ایوارڈ تقریب 13اگست کو ہو گی

لاہور ( پ ر) گلو بل این جی اوگز شتہ ا ٹھا رہ سا ل سے شعبہ صحت ، تعلیم ،ا نسانی، حقو ق ،سما جی ،ما حو لیا تی ،بہبود تر قی و یمن یو تھ ڈو یلپمنٹ منشیا ت کی رو ک تھا م علا ج اور بحا لی کیلئے سر گر م عمل ہے گلو بل ا چیو منٹ ایو ر ڈ آ زادی فسیٹو ل 2016 کی شا ند ار تقر یب میں پا کستا ن کی آ زا دی کے حو الے سے یا د گا ری فلم پیش کی جا ئے گی۔جس میں قا ئد ا عظم اور دوسری تحر یک آ ز ا دی میں حصہ لینے و الی شخصیا ت پر رو شی ڈا لی جا ئے گی۔منشیا ت جیسی لعنت کے خا تمے اور علا ج کے حو الے سے تعمیر ی کھیل پیش کیا ئے گا۔اس تقریب کوپر و قا ر بنا نے کیلئے فیشن شو کا اہتما م کیا گیا ہے ۔مختلف شعبہ سے تعلق ر کھنے و الے اہم شخصیا ت اور نما یا ں کر دا روں کو ا یو ارڈسے نو زا جائے گا ۔جس میں تعلیم، صحت۔ و کلاء اور ا لیکٹر و نک اور پرنٹ میڈیا کے صحا فیو ں ،شو بز شخصیا ت آ رٹسٹ اور اس کے علا وہ یو تھ ٹیلنٹ ا یو ر ڈ بھی دیا گیا ان خیا لا ت کا ا ظہا ر گلو بل این جی اوکے صدر ڈا کٹر ظفر ا قبال میا ں اور سیکر ٹر ی ا نفا ر میشن ڈا کٹرا فضل میو نے گلو بل این جی اوکی مر کزی سیکر ٹر یٹ ما ڈل ٹا ؤ ن لنک ر و ڈ لا ہور میں 13 ا گست 2016 کو ہو نے و الی تقر یب کے حوا لے سے صحا فیو ں کو بر یفنگ د یتے ہو ئے کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1