را کے ایجنٹوں کے علاوہ سب سے مل سکتا ہوں:مصطفی کمال

را کے ایجنٹوں کے علاوہ سب سے مل سکتا ہوں:مصطفی کمال
را کے ایجنٹوں کے علاوہ سب سے مل سکتا ہوں:مصطفی کمال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)را کے ایجنٹوں کے علاوہ سب سے مل سکتا ہوں۔
سماءنیوز کے پروگرام تصویر میں گفتگو کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ کا کام ہی ان کی پہچان بنے گا،گونر سندھ ڈاکٹر عشرت سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ہے،پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کہتے ہیں بازیاب ہونے والوں سے کہا کہ اگر انہیں نائن زیرو جانا ہے تو وہاں چھوڑ دیتے ہیں، انہیں والدین کے حوالے کرنا غلط ہے تو وہیں بھیج دیتا ہوں پھر فاروق ستار جاکر انہیں واپس لے آئیں۔ان کا کہنا ہے کہ لاپتہ کارکنوں کی ماو¿ں سے پوچھیں کیا یہ غلط ہوا، اگرغلط ہوا تو میں انہیں واپس وہیں بھیج دیتا ہوں، پھر فاروق ستار جا کر انہیں واپس لے آئیں

مزید :

قومی -