پاکستان کا 70واں یوم آزادی، فنکاروں کا جوش وخروش سے منانے کا عزم

پاکستان کا 70واں یوم آزادی، فنکاروں کا جوش وخروش سے منانے کا عزم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حسن عباس زیدی

عکاسی:طاہر چوہدری
میک اپ:گلیمر زون بیوٹی سیلون،سونو چل
کوآرڈینیشن :ممتاز احمد مہر

پاکستان کا 70واں یوم آزادی آج شان و شوکت سے منایا جا ئے گا یوم آزادی کی تقریبات میں فنکاروں کا جوش وخروش عروج پرنظر آتاہے ۔شوبز کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات یوم آزادی کو اپنے اپنے انداز میں بے پناہ جوش و جذبے کے ساتھ مناتی ہیں میلوڈی کوئین آف ایشیاء پرائڈ آف پرفارمنس شاہدہ منی نے کہا کہ آزادی ایک نعمت ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے نوجوان نسل کو کیا معلوم کہ ہمارے بزرگوں نے کتنی قربانیوں کے بعد یہ ملک حاصل کیا تھامیں ہر سال جشن آزادی پورے اہتمام سے مناتی ہوں،ابرار الحق نے کہا کہ آج ہم جس ملک کی قدر نہیں کررہے اس میں ہمارا قصور نہیں بلکہ یہ ہمیں بغیر کسی جد وجہد کے مل گیا ہے اس کی بنیادوں میں ہمارے اسلاف کا خون شامل ہے قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت نہ ہوتی تو آج بھی ہم انگریزوں کی یا پھر ہندؤں کی غلامی کررہے ہوتے،جواد احمد نے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کو آزاد ہوئے70سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے اس عرصے میں دونوں ممالک نے جنگ کی وجہ سے بہت کچھ کھو دیا ہے ہمیں ماضی کو بھُلا کر نئے دور کا آغاز کرنا چاہیے امن و امان میں ہی آنے والی نسلوں کا بہتر مستقبل پوشیدہ ہے،ناصر چنیوٹی نے کہا کہ جنگ نہیں بلکہ مذاکرات پاک بھارت مسائل کا حل ہیں اچھے پڑوسیوں کو لڑائی کی بجائے پیار سے رہنا چاہیے ہمیں یوم آزادی کو منا کر اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو یاد کرتا ہوں،نامور اداکارہ،ماڈل اور پرفارمرماہ نور نے کہا کہ پوری قوم کو یہ دن جوش و خروش سے منانا چاہیے،ذویا علی نظامی نے کہا کہ میں ہر سال یوم آزادی کے سلسلے میں گھر والوں کے ساتھ خوشی مناتی ہوں زندہ قومیں اپنی آزادی کے دن کو کبھی نہیں بھلاتیں جو کوئی ہماری آزادی کی جانب میلی آنکھ سے دیکھے گا ہم اُس کی آنکھیں نکال دیں گے،نے کہا کہ آزادی کا ایک دن غلامی کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے خوابوں کے تعبیر اس ملک کی آزادی کو ختم کرنے لئے دشمن دن رات کوشاں ہے ہم سب کو مل کر اس ملک کی آزادی کی حفاظت کرنا ہوگی،معروف گلوکارظفر اقبال نیو یارکرنے کہا کہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا ہے اور تا قیامت قائم و دائم رہے گا دشمن لبھی اس کو ختم نہیں کرسکتا موجودہ دہشت گردی کے ماحول میں بھی پوری قوم آج کے دن اپنا یوم آزادی منا کر ثابت کردے گی کہ زندہ قومیں کسی بھی حالت میں ہمت اور حوصلے کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتیں،حاجی عبد الرزاق نے کہا کہ آزادی جیسی نعمت کوئی اور نہیں ہے جو اس کی قدر نہیں کرتا وہ دنیا اور آخرت دونوں میں رسوا ہوتا ہے پاکستانی قوم زندہ دل اور بہادر ہے یہ اپنی آزادی کی حفاظت کرنا جانتی ہے دہشت گرد جان لیں جب انگریز جیسی سُپر پاور مسلمانوں کو غلام نہ بنا سکی تو مُٹھی بھر دہشت گرد اس ملک کو کیا ختم کریں گے،قتالہ سٹیج نامور اداکارہ،ماڈل اور پرفارمرمیگھا نے کہا کہ میں ہر سال جشن آزادی جوش وخروش سے مناتی ہوں میگھانے کہا کہ آزاد ملک میں جینے کا اپنے مزا ہے میں ساری پاکستانی قوم کو آج کے دن کی مبارکباد پیش کرتی ہوں،علیہا گل نے کہا کہ قوم کو جشن آزادی کی خوشیاں مناتے دیکھ دل باغ باغ ہوجاتا ہے میرا مرنا جینا اس ملک کے ساتھ ہے میں ان لوگوں پر لعنت بھیجتی ہوں جو اس کا کھا کر اسی کے خلاف باتیں کرتیں ہیں،نرمانے کہا کہ زندہ قومیں اپنا ہوم آزادی شان و شوکت سے مناتی ہیں،ڈاکٹر اجمل ملک نے کہا جس کو اس ملک سے اختلاف ہے اُس کو یہاں رہنے کا کوئی حق نہیں میں اپنے دفترمیں آزادی کا جشن مناؤں گا،سید فیصل بخاری نے کہا کہ ہم سب کو اس یوم آزادی پر عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنے وطن کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے،سلیم شیخ نے کہا کہ پوری قوم کو باہمی اختلافات بھُلا کر 14اگست 2016سے صرف اور صرف پاکستان کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنا ہوگا یہ ملک ہے تو ہم ہیں اس وقت ہم بہت سارے مسائل کا شکار ہیں آج کے دن سب کو دعا کرنی چاییے کہ آنے والا سال ہمارے لئے خوشیاں ہی خوشیاں لائے دشمن اور حاسدین کی تمام سازشیں ناکام ہوں۔شوبز سے وابستہ فنکاروں نے گزشتہ سالوں کی طرح اس برس بھی پاکستان کا یوم آزادی انتہائی جوش و خروش سے منانے کا اعلان کیا ہے۔ان سب فنکاروں کا کہنا ہے کہ اس سبز ہلالی پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں اور قیامت تک ایک ہی رہیں گے ہم عزم کرتے ہیں کہ اس ملک کی سلامتی کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ،اداکارہ ،ماڈل وپرفارمر ماریہنے کہا کہ آزادی ایک نعمت ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چاہیے نوجوان نسل کو کیا معلوم کہ ہمارے بزرگوں نے کتنی قربانیون کے بعد یہ ملک حاصل کیا تھامیں ہر سال جشن آزادی پورے اہتمام سے مناتی ہوں،اچھی خان نے کہا کہ آج ہم جس ملک کی قدر نہیں کررہے اس میں ہمارا قصور نہیں بلکہ یہ ہمیں بغیر کسی جد وجہد کے مل گیا ہے اس کی بنیادوں میں ہمارے اسلاف کا خون شامل ہے قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت نہ ہوتی تو آج بھی ہم انگریزوں کی یا پھر ہندؤں کی غلامی کررہے ہوتے،اچھی خان نے کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کو آزاد ہوئے70سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے اس عرصے میں دونوں ممالک نے جنگ کی وجہ سے بہت کچھ کھو دیا ہے ہمیں ماضی کو بھُلا کر نئے دور کا آغاز کرنا چاہیے امن و امان میں ہی آنے والی نسلوں کا بہتر مستقبل پوشیدہ ہے،اداکارطاہر انجم نے کہا کہ جنگ نہیں بلکہ مذاکرات پاک بھارت مسائل کا حل ہیں اچھے پڑوسیوں کو لڑائی کی بجائے پیار سے رہنا چاہیے ہمیں یوم آزادی کو منا کر اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو یاد کرتا ہوں،ماہ نور نے کہا کہ پوری قوم کو یہ دن جوش و خروش سے منانا چاہیے، ماریہ عروج نے کہا کہ میں ہر سال یوم آزادی کے سلسلے میں گھر والوں کے ساتھ خوشی مناتی ہوں زندہ قومیں اپنی آزادی کے دن کو کبھی نہیں بھلاتیں جو کوئی ہماری آزادی کی جانب میلی آنکھ سے دیکھے گا ہم اُس کی آنکھیں نکال دیں گے،ماریہ شیخ نے کہا کہ آزادی کا ایک دن غلامی کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اور شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے خوابوں کے تعبیر اس ملک کی آزادی کو ختم کرنے لئے دشمن دن رات کوشاں ہے ہم سب کو مل کر اس ملک کی آزادی کی حفاظت کرنا ہوگی،فلم اور ٹی وی کے معروف سینئر اداکار ظفر عباس نے کہا کہ یہ ملک اسلام کے نام پر بنا ہے اور تا قیامت قائم و دائم رہے گا دشمن لبھی اس کو ختم نہیں کرسکتا موجودہ دہشت گردی کے ماحول میں بھی پوری قوم آج کے دن اپنا یوم آزادی منا کر ثابت کردے گی کہ زندہ قومیں کسی بھی حالت میں ہمت اور حوصلے کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑتیں،حاجی عبد الرزاق نے کہا کہ آزادی جیسی نعمت کوئی اور نہیں ہے جو اس کی قدر نہیں کرتا وہ دنیا اور آخرت دونوں میں رسوا ہوتا ہیپاکستانی قوم زندہ دل اور بہادر ہے یہ اپنی آزادی کی حفاظت کرنا جانتی ہے دہشت گرد جان لیں جب انگریز جیسی سُپر پاور مسلمانوں کو غلام نہ بنا سکی تو مُٹھی بھر دہشت گرد اس ملک کو کیا ختم کریں گے،اداکار عباس باجوہ نے کہا کہ میں ہر سال اپنے آبائی علاقے میں جشن آزادی مناتا ہوں لیکن اس برس کئی سال بعد اپنی فنّی مصروفیات کی وجہ سے لاہورمیں ہوم آزادی مناؤں گا،بہروز سبزواری نے کہا کہ آزاد ملک میں جینے کا اپنے مزا ہے میں ساری پاکستانی قوم کو آج کے دن کی مبارکباد پیش کرتا ہوں،گلوکارہ صائمہ جہاں نے کہا کہ قوم کو جشن آزادی کی خوشیاں مناتے دیکھ دل باغ باغ ہوجاتا ہے میرا مرنا جینا اس ملک کے ساتھ ہے میں ان لوگوں پر لعنت بھیجتی ہوں جو اس کا کھا کر اسی کے خلاف باتیں کرتیں ہیں،ریما خان نے کہا کہ زندہ قومیں اپنا ہوم آزادی شان و شوکت سے مناتی ہیں،امریکہ میں مقیم پاکستانی نژاد معروف گلوکار ظفر اقبال نیو یارکرنے کہا جس کو اس ملک سے اختلاف ہے اُس کو یہاں رہنے کا کوئی حق نہیں میں اپنے دفترمیں آزادی کا جشن مناؤں گا،اچھی خان نے کہا کہ ہم سب کو اس یوم آزادی پر عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنے وطن کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے،ظفر عباس نے کہا کہ پوری قوم کو باہمی اختلافات بھُلا کر 14اگست 2016سے صرف اور صرف پاکستان کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرنا ہوگا یہ ملک ہے تو ہم ہیں اس وقت ہم بہت سارے مسائل کا شکار ہیں آج کے دن سب کو دعا کرنی چاییے کہ آنے والا سال ہمارے لئے خوشیاں ہی خوشیاں لائے دشمن اور حاسدین کی تمام سازشیں ناکام ہوں۔اس سال یوم آزادی کے موقع پرظفر اقبال نیویار کرکے ملی نغمہ بھی ریلیز ہورہے ہیں۔علی انجم ،نیلم منیر،حنیف جوئیہ،نشاء چوہدری اور دیگر نے بھی ملے جُلے خیالات کا اظہار کیا ہے

مزید :

ایڈیشن 2 -