ریسکیو 1122 کا ڈبل کیبن ڈالاچوری ہو گیا ، مقدمہ درج کرا دیا گیا

ریسکیو 1122 کا ڈبل کیبن ڈالاچوری ہو گیا ، مقدمہ درج کرا دیا گیا

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) ریسکیو 1122 کا ڈبل کیبن ڈالاچوری ہو گیا ، چوری کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں درج کرا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 کا ڈبل کیبن ڈالا چوری ہو گیا جس کی چوری کا مقدمہ تھانہ گلبرگ میں درج کرا دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ریسکیو ڈرائیور منیر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی