شاہدرہ ، کرنٹ لگنے سے جھلسنے والا چودہ سالہ لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا

شاہدرہ ، کرنٹ لگنے سے جھلسنے والا چودہ سالہ لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) شاہدرہ میں کرنٹ لگنے سے جھلسنے والا چودہ سالہ عثمان زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے زندگی کی بازی ہار گیا۔پو لیس نے لا ش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کردی جسے بعدازا ں مقامی قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شہر بھر میں کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ، شاہدرہ کا چودہ سالہ عثمان شاہد چھت پر گیند پکڑنے گیا تو بجلی کے تار چھو گئے ۔اس کو تین روز قبل ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہیں ہو سکا۔ہائی ٹینشن تاریں گھر کے قریب سے گزرنے پر یہ حادثہ پیش آیا۔ ڈیڑھ سال میں کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 42 ہوگئی ہے۔

مزید : علاقائی