سندر کے علاقہ سے 25سا لہ خاتون کی لا ش برآمد، مردہ خا نہ میں منتقل

سندر کے علاقہ سے 25سا لہ خاتون کی لا ش برآمد، مردہ خا نہ میں منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) سندر کے علاقہ سے 25سا لہ خاتون کی لا ش برآمد،پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ سند ر کے علا قہ نہر میں نا معلو م 25سا لہ خاتون کی نعش ملی، اطلا ع ملنے پر اید ھی ایمبو لینس نے مو قع پر پہنچ کر اسے پو لیس کار روائی کے بعد مر دہ خا نہ میں جمع کر وا دیا ہے۔ پو سٹ ما ر ٹم رپو رٹ آ نے کے بعد صو رتحا ل واضح ہو گی ۔

مزید :

علاقائی -