ڈولفن فورس کے اہلکاروں کواضافی الاؤنس دینے کی سمری محکمہ داخلہ کو ارسال

ڈولفن فورس کے اہلکاروں کواضافی الاؤنس دینے کی سمری محکمہ داخلہ کو ارسال

  لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) ڈولفن فورس کے اہلکاروں کیلئے الاؤنس دینے کی سمری محکمہ داخلہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔ذرا ئع کے مطا بق ڈ ولفن اہلکا رو ں کو ماہانہ دس ہزار کا اضافی الاؤ نس د یا جا ئے گا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈولفن فورس اہلکاروں کے لیے اچھی خبر آ گئی ، اہلکاروں کو ماہانہ اضافی الاؤنس دینے کی سمری محکمہ داخلہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔ڈولفن فورس کے اہلکاروں کو ماہانہ دس ہزار روپے اضافی الاؤنس دیا جائے گا ، امکان ہے کہ سمری کو منظور کر لیا جائے گا۔

مزید : علاقائی