مختلف مقاما ت سے دو افرا د کی لا شیں بر آمد،پولیس نے نشئی قراردے دیا

مختلف مقاما ت سے دو افرا د کی لا شیں بر آمد،پولیس نے نشئی قراردے دیا

ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) شہر میں دومختلف مقاما ت سے دو افرا د کی لا شیں بر آمد،پو لیس نے لا شیں مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ پو لیس کا کہنا ہے کہ دونو ں افرا د نشے کی زیا دتی سے جا ں بحق ہو ئے ہیں ۔بتا یا گیا ہے کہ ٹبی سٹی کے علاقہ سے 30سا لہ فر ید الد ین کی لا ش بر آمد ہو ئی جبکہ قلعہ گجر سنگھ کے علا قے رائل پا ر ک میں نا معلو م 25سا لہ نو جو ان کی لاش ملی ہے۔ مقا می پو لیس کا کہنا ہے کہ دونو ں افرا د نشئی معلو م ہو تے ہیں ، لا شوں کو پو سٹما ر ٹم کیلئے مر دہ خانہ میں منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ورثا کی تلا ش جا ر ی ہے ۔

مزید : علاقائی