چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سکیورٹی انتظامات سے متعلق آج ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سکیورٹی انتظامات سے متعلق آج ہنگامی اجلاس طلب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے سانحہ کوئٹہ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات سے متعلق آج 09اگست کو ہنگامی اجلاس طلب کرلیاہے ۔اجلاس میں آئی جی پنجاب ،ہوم سیکرٹری، صدر لاہور ہائی کورٹ بار ، پاکستان بار کونسل، پنجاب بار کونسل کے نمائندگان سمیت ڈسٹرکٹ بار ایسو یشن لاہور کے صدر شریک ہوں گے، اجلاس میں موجودہ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا ۔

مزید :

صفحہ آخر -