شا ہد رہ ، آ ئل ٹینکر میں آ گ لگنے سے8گا ڑ یا ں جل کر تبا ہ ہو گئیں

شا ہد رہ ، آ ئل ٹینکر میں آ گ لگنے سے8گا ڑ یا ں جل کر تبا ہ ہو گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )بر کت ٹا ؤ ن شا ہد رہ میں پٹر ول پمپ میں کھڑ ے آ ئل ٹینکر میں آ گ لگ گئی جس نے پٹر ول پمپ اور پا ر کنگ سٹینڈ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے پٹر ول پمپ اور 8 گا ڑ یا ں جل کر تبا ہ ہو گئیں۔آ گ کے شعلے جو آ سما ن سے با تیں کر رہے تھے ۔امد اد ی کا روائی کی وجہ سے جی ٹی روڈ پر ٹر یفک کا نظا م درہم بر ہم ہو گیا جبکہ سینکڑوں افر اد پٹر ول پمپ کے گر د جمع ہو گئے اور امد ادی ٹیمو ں کی مد د کر تے رہے۔امد ادی ٹیمو ں نے دو گھنٹو ں کی تگ و دو کے بعد آ گ پر قا بو پا لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ یعقو ب نا می شخص کا جی ٹی روڈ شا ہد رہ میں پٹر ول پمپ اور سی این جی اسٹیشن ہے گز شتہ روزآ ئل ٹینکر ہز اروں لیٹر پٹر ول لیکر پمپ پر گیا ۔ابھی پٹر ول آ ف لو ڈ کر نا تھا کہ اس دوران سگر یٹ نو شی کی وجہ سے آ ئل ٹینکر کو آ گ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پٹر ول پمپ اور اس سے ملحقہ پا ر کنگ اسٹینڈ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس ے آ ئل ٹینکر ،2ٹیو ٹا ہا ئی ایس ،1فلا ئنگ کو چ ،1پک اپ ،ایک رکشہ سمیت3 گا ڑیاں جل کر تبا ہ گئے۔پو لیس کے مطا بق کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -