ایاز صادق کا اعتزاز احسن کو فون ٹی اوآرکمیٹی کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی

ایاز صادق کا اعتزاز احسن کو فون ٹی اوآرکمیٹی کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے اعتزاز احسن کو فون کرکے سانحہ کوئٹہ میں ہونیوالی شہادتوں پر تعزیت کی ہے۔جیو نیوز کیمطابق دونوں رہنما?ں نے مشاورت سے ٹی اوآرکمیٹی کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی کردیا ،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سے مشاورت کے بعد آیندہ اجلاس کی تاریخ کا فیصلہ کیا جائے گا۔

مزید : صفحہ آخر