شہبازشریف کا ’’نیو ٹی وی‘‘کے بیورو چیف سہیل احمد شہر یار کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کا ’’نیو ٹی وی‘‘کے بیورو چیف سہیل احمد شہر یار کے بھائی کے ...

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ’’نیوٹی وی‘‘لاہور کے بیوروچیف سہیل احمد شہر یار کے بھائی ظہیر احمد شہریار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اورغمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر