چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کی سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت

چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کی سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت

لاہور(کامرس رپورٹر)چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈمحمدصدیق الفاروق نے سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کوئٹہ پر پوری قوم اشک بار ہے ،وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے پر عزم ہیں لہذا پوری قوم متحد ہو کر حکومت اور آرمی کا ساتھ دے ،صدیق الفاروق دہشت گردوں کی بذدلانہ کاروائیوں سے آپریشن ضرب عضب رک نہیں سکتا ۔

مزید : صفحہ آخر