چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نے یاسر اصغر مونگا کو ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن تعینات کر دیا

چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق نے یاسر اصغر مونگا کو ڈپٹی ...

لاہور(کامرس رپورٹر)چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق نے یاسر اصغر مونگا کو ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن تعینات کر دیا ۔سیکرٹری بورڈ میاں عبدالقدیر نے اس ضمن میں انکی تقرری کا آفس آرڈر جاری کر دیا جبکہ یاسر اصغر مونگا نے بطور ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن چارج سنبھالتے ہوئے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے ،یاد رہے کہ یاسر ا صغر مونگ اس سے قبل بھی بطورسپرٹینڈنٹ ایڈمن سمیت دیگر مختلف اہم پوسٹوں پر اپنی ذمہ داریاں انجام دے چکے ہیں ۔

مزید : صفحہ آخر