صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں لاکھوں کی نقدی ، زیورات اور گاڑیوں سے محروم

صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں لاکھوں کی نقدی ، زیورات ...

 لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق مغل پو رہ کے علا قے میں تا جر خر م کی دوکا ن سے 4ڈاکو ؤ ں نے گن پو ائنٹ پر 5لا کھ کی نقد ی اور مو با ئل فو نز لیکر فر ار ہو گئے۔لو ئر ما ل کے رہائشی اویس کے گھر دوڈاکو گھس آئے اور اہل کانہ کو یرغمال بنا کر گھر سے 2لاکھ کی نقدی مو با ئل فو ن لوٹ کر فرار ہو گئے جبکہ ملت پا ر ک میں بشیر سے 80ہز ار اور مو با ئل فو نز ،گا رڈن ٹا ؤ ن کے علا قے میں طا رق اور دوست سے 50ہز ار کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،نصیر آ با د کے علا قے میں شا ہد سے 10ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو نز ،ڈیفنس سی میں شہز اد کے گھر سے 2لا کھ کی نقد ی اور مو با ئل فو نز ،اچھر ہ میں خا لد اور اس کا دوست لیا قت جا رہے تھے گن پو ائٹ پر 4ڈاکو ؤ ں نے 1لا کھ 25ہز ار کی نقد ی اور مو با ئل فو نز لیکر فر ار ہو گئے۔ میں جبکہ ملت پا رک میں شہباز،سا ند ہ میں وقاص،سمن آباد میں حسنین کی گاڑیاں اور اسلام پو رہ میں عمران،شاہدرہ میں حسن،لوئرمال میں نعمان،نیو انارکلی میں سہیل ،نواں کوٹ میں طارق،مغل پو رہ میں امانت اور سا ند ہ میں اسحا ق کی مو ٹرسائیکل چوری کر لیں گئیں-

مزید : صفحہ آخر