ہاٹ لائن ٹریول لاہور کا حج ٹریننگ پروگرام آج ہو گا

ہاٹ لائن ٹریول لاہور کا حج ٹریننگ پروگرام آج ہو گا

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہاٹ لائن ٹریول لاہور کا حج ٹریننگ پروگرام آج مارول ہوٹل ڈی ایچ اے لاہور میں صبح 10 بجے ہوگا تمام عازمین حج کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

مزید : صفحہ آخر