قومی اسمبلی میں کوئٹہ دھماکے میں شہید افراد کیلئے دعائے مغفرت

قومی اسمبلی میں کوئٹہ دھماکے میں شہید افراد کیلئے دعائے مغفرت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد( اے این این)قومی اسمبلی میں کوئٹہ بم دھماکے میں جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی صحت یابی کے لئے دعا کرائی گئی۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر سردار ایاز صادق کے کہنے پر وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے کوئٹہ بم دھماکہ کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔ انہوں نے زخمیوں کی صحت یابی کے لئے بھی دعا کی۔

مزید :

صفحہ اول -