سانحہ کوئٹہ ، پنجاب اسمبلی پر پرچم سرنگوں رہیگا،اجلاس 20اگست کوہوگا

سانحہ کوئٹہ ، پنجاب اسمبلی پر پرچم سرنگوں رہیگا،اجلاس 20اگست کوہوگا

لاہور( نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 20اگست (پیر) کی دوپہر دو بجے طلب کر لیا گیا ہے ۔اس سلسلے میں گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے باقاعدہ نوٹفکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔دوسری جانب سپیکرپنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے سانحہ کوئٹہ کی وجہ سے آج منگل کو پنجاب اسمبلی ‘ ایم پی اے ہاسٹل اور پیپل ہاؤس کے قومی پرچم سرنگوں کرنے کا حکم بھی جاری کردیا ہے۔

مزید : صفحہ اول