ایم کیو ایم کاسپریم کورٹ بار کے سوگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کاسپریم کورٹ بار کے سوگ کی حمایت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (پاکستان نیوز) متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے سول اسپتال کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردی کے المناک واقعہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں پر سپریم کورٹ بارکی جانب سے ایک ہفتہ کے سوگ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ایم کیو ایم کے رہنما اور کارکنان وکلاء برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔