سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے جائیں ،کراچی پولیس چیف

سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے جائیں ،کراچی پولیس چیف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر سول اسپتال کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد تمام زونل ڈی آئی جیز ،ایس ایس پیز ،ایس پیز ،ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو احکامات دیئے ہیں کہ اپنے اپنے علاقوں میں موجود ، اسکولز، مساجد ، امام بارگاہوں ، عدالتوں اور کاروباری مراکز پر سخت سیکورٹی کا بندبست کریں اور خاص خیال رکھیں تاکہ کسی قسم کا کوئی ناخوسگوار واقعہ پیش نہ آسکے ۔

 

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر