میٹرک ضمنی انتخاب :طلباء والدین اور عام لوگوں کی سہولت کیلئے پشاور میں کنٹرول روم کا قیام

میٹرک ضمنی انتخاب :طلباء والدین اور عام لوگوں کی سہولت کیلئے پشاور میں ...

پشاور( کرائمز رپورٹر )بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے تحت ایس ایس سی(میٹرک) ضمنی امتحانات2016 کے دوران طلباء، والدین اور عام لوگوں کی سہولت کیلئے ایک کنٹرول رومBISEپشاور میں قائم کیا جا رہا ہے۔یہ کنٹرول روم امتحانات کے دوران صبح آٹھ بجے سے شام چھ بجے تک روزانہ تمام متعلقہ ا فراد کو سہولت فراہم کرے گا۔مذکورہ کنٹرول روم سے ٹیلی فون نمبرز 091-9222073- 9216878اور سہولت کم شکایت سیل سے091-9216262-9216264اور ای میل ایڈریس complaints@bisep.com.pkپررابطہ کیا جا سکتا ہے۔اس امرکا اعلان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے جاری کردہ ایک مراسلے میں کیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر