مٹہ ، سخرہ میں نا معلو م وجوہات کے بنا ء پر فلا ئنگ کو چ سمیت دو دکا ن جل کر خا کستر
مٹہ(نما ئندہ پاکستان) سخرہ میں نا معلو م وجوہات کے بنا ء پر فلا ئنگ کو چ سمیت دو دکا ن جل کر خا کستر تفصیلات کے مطابق گزشتہ تحصیل مٹہ علاقے فا ضل بیگ گھڑی سخرہ میں گیراج میں ایک فلا ئنگ کو چ سیمت دو دکا ن جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئے۔میڈ یا سے گفتگوں کر تے ہو ئے فلا ئنگ کو چ اور دکا نوں کے مالک محمد اعظم ولد عزیز خا ن سکنہ فا ضل بیگ گھڑی نے کہا کہ جب میں نے شا م 6 بجے فلا ئنگ کو چ جس کا نمبر PSK2968 تھاکو گیراج میں کھڑاکر کے گھر چلا گیا ۔رات ایک بجے پر ہم نے ٹا ئر پٹھنے اور شورشرابے کے اواز یں سنے جب ہم گھر سے باہر نکلے تو ہمارے گیراج میں زوردار اگ لگی ہو ئے تھی اور لو گ اگ کو بجھانے میں مصروف تھے ۔مگر میر ا فلا ئنگ کو چ جس کی قیمت تقریبا 15,14 لاکھ ہوگی اور جو کہ میرے کما نے کا واحد سہارا تھا جل کر خاکستر ہو گیا تھا ۔علاقے کے عوام اس غر یب بندے ساتھ مالی امداد کی اپیل کی ہیں ۔یادرہے کہ دکا نوں میں بجلی کا کو ئی نظا م نہیں تھے۔