بارش کے بعد موسم خوشگوار، شہریوں نے قلعہ کہنہ قاسم باغ سمیت تفریحی مقامات کا رخ کر لیا

بارش کے بعد موسم خوشگوار، شہریوں نے قلعہ کہنہ قاسم باغ سمیت تفریحی مقامات کا ...

ملتان (سٹی رپورٹر) شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد بننے (بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

والے خوشگوار موسم کے باعث شہریوں سے قلعہ کہنہ قاسم باغ سمیت مختلف تفریحی مقامات کا رخ کر لیا ہے گذشتہ روز شاہ کے اوقات میں شہریوں کے بڑی تعداد قلعہ کہنہ قاسم باغ پر آئی جن میں بڑی تعداد بچوں اورخواتین کی شامل تھی ۔

تفریحی معاملات

مزید : ملتان صفحہ آخر