تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلا ت 14اگست سے ختم

تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلا ت 14اگست سے ختم

ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ پاکستان) محکمہ تعلیم پنجاب کی طر ف سے پنجاب بھر میں تمام سرکاری نیم سرکاری تعلیمی ادراروں کو (بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

یکم جون سے 14اگست تک موسم گرماکی سرکاری تعطیلات کی گئی تھیں،موسم گرماکی یہ سرکاری تعطیلات 14اگست سے ختم ہوجائیں گئیں،جس کے بعد پنجاب کے تمام سر کاری نیم سرکاری تعلیمی ادارے 15اگست کو دوبارہ کھل جائیں گے، پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں15اگست سے تدریسی نظام باقائدہ شروع ہوجائے گا۔

 

مزید : ملتان صفحہ آخر