ہائیکو رٹ بار ملتان کی ممبر شپ کے حصول کیلئے 13 اگست آخری تاریخ مقرر

ہائیکو رٹ بار ملتان کی ممبر شپ کے حصول کیلئے 13 اگست آخری تاریخ مقرر

ملتان(خبر نگار خصو صی)ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن ملتان کے سالانہ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لئے نئے ممبران 13 اگست(بقیہ نمبر46صفحہ7پر )

تک ممبر شپ حاصل کرسکیں گے۔اس ضمن میں جنرل سیکرٹری بار چوہدری عمر حیات کے مطابق پاکستان بار کونسل اینڈ لیگل پریکٹیشنز ایکٹ کے تحت بار کے 25 فروری کو ہونے والے آئندہ انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے خواہش مندنئے وکلاء مذکورہ تاریخ تک ممبر شپ حاصل کرسکتے ہیں جس کے بعد ممبر شپ حاصل کرنے والے وکلاء ووٹ ڈالنے کے لئے اہل نہیں ہوں گے۔

 

مزید : ملتان صفحہ آخر