کوٹ ادو ، تونسہ بیراج گیم سینچری کاسور جنگل سے آباد ی میں داخل، 2افرا د زخمی کر دیے

کوٹ ادو ، تونسہ بیراج گیم سینچری کاسور جنگل سے آباد ی میں داخل، 2افرا د زخمی ...

کوٹ ادو (تحصیل رپورٹر) تونسہ بیراج گیم سینچری میں رہنے والا سور گزشتہ روز تونسہ بیراج مظفر گرھ کینال کے گیٹ سے (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

نکل کر ریسٹ ہاؤس کی پچھلی طرف بستی اللہ والی میں آگیا اور بستی میں موجود ملک محمد سلیم کے گھر کا دروزاہ کھلا ہونے پر اس کے گھر داخل ہو گیا شور پر اہل علاقہ اور گیم واچر ظفر شاہ موقع پر پہنچ گئے، لوگوں کو دیکھتے ہی سور بھاگ کر ریسٹ ہاؤس کی جامع مسجدمیں داخل ہو گیا جس پر لوگ مشتعل ہو گئے اور سور کر مارنے کے لئے اکٹھے ہو گئے جس پر وائلڈ لائف نے مارنے کے خلاف کاروائی کا اعلان کر دیا، بعد ازاں کتوں کے ذریعے سور کو مسجدکی لیٹرین سے نکالا گیا اور سور نکلتے ہی 2افراد کوٹ ادو کے ذیشان چوہدری اور ایک نامعلوم کو کاٹ لیا جس سے ذیشان چوہدری کا بازو شدید زخمی ہو گیا ، اس بارے بستی اللہ والی کے رہائشی ربنواز چانڈیہ نے صحافیوں کو بتایا کہ وائلڈ لائف انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سے سور نے علاقے کے لوگوں کا جینا محال کیا ہوا ہے ، ربنواز چانڈیہ نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ وائلڈ لائف کے افسران کو پابند کیا جائے کہ جنگل سے نکلنے والے جنگلی

مزید : ملتان صفحہ آخر