کمشنر، ڈی سی او کا شہر کا ہنگامی دورہ، نکاسی آب کے عمل کی نگرانی

کمشنر، ڈی سی او کا شہر کا ہنگامی دورہ، نکاسی آب کے عمل کی نگرانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سپیشل رپورٹر، خبر نگار )گز شتہ روز ہو نے وا لی شدید با ر ش کے دورا ن کمشنر ملتا ن ڈویژن کیپٹن (ر) اسد اللہ خان نے پو ر ے شہر کا معا ئنہ کیا اور پا نی جمع ہو جا نے و الے علاقوں کا جا ئز ہ لیا ۔انہو ں نے واسا حکام کو ہدا یت کی نشیبی علاقوں سے نکا سی آ ب کے فو ر ی انتظا ما ت کئے جائیں اور (بقیہ نمبر38صفحہ7پر )
ڈ ی واٹر نگ پمپ لگا ئے جا ئیں ۔انہوں نے کہا کہ واسا ڈسپو زل اسٹیشن کے پمپنگ کے نظا م کو بھی مو ئثر بنا ئے تا کہ سیو ر یج لا ئنو ں پر پا نی کا دبا ؤ کم کیا جا سکے ۔کمشنر ملتا ن ڈ ویژ ن نے ہد ایت کی کہ واسا حکا م پو ر ے شہر کا جا ئز ہ لیں اور جہا ں پا نی جمع ہو جا تا ہے اس کا مستقبل سد با ب کر نے کیلئے منصو بہ بند ی کی جائے ۔کمشنر ملتا ن ڈویژ ن نے میٹرو رو ٹ کا بھی جا ئز ہ لیا اور نکا سی آ ب کے نظا م کو چیک کیا ۔انہو ں نے میٹرو بس منصو بے کے سبز ی منڈ ی چو ک پر تعمیر کئے گئے انڈر پا س کے نکا سی آ ب کے نظا م کی موئثر کا ر کردگی پر خو ش گو ارحیر ت کا اظہا ر کیا ۔ڈ ر ین کیلئے لگا ئے گئے پمپس نے تیز ی کے ساتھ پا نی ویل میں منتقل کر دیا جس کی وجہ سے انڈ ر پا س میں پانی جمع ہونے کی نو بت ہی نہیں آ ئی ۔کمشنر کیپٹن (ر) اسداللہ خا ن نے واسا حکا م کو میٹرو بس روٹ ،رکشہ ما ر کیٹ اور ،بوسن رو ڈ پر نون ہاؤ س کے بالمقا بل سیو ر یج سسٹم بہتر بنا نے کیلئے ہد ایا ت جا ر ی کیں ۔انہو ں نے میٹرو بس پرا جیکٹ انتظا میہ کو بھی حکم دیا کہ میٹرو بس فلا ئی اوور کے با ر ش کے پا نی کو ڈ ر ینج تک پہنچا نے کیلئے پائپس کی فٹنگ کا کا م تیز ی سے مکمل کیا جائے۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر و ایڈمنسٹریٹر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ملتان نادر چٹھہ نے گز شتہ رو ز شدید با ر ش کے بعد شہر بھر کا ہنگا می دور ہ کیا اور بغیر پروٹو کو ل پا نی کے نکا س کے عمل کی نگرا نی کر تے رہے ۔ڈ ی سی او نا در چٹھہ نے منیجنگ ڈا ئر یکٹر وا سا اور ضلعی حکا م کے ہمرا ہ چو نگی نمبر 9 ،حضو ر ی با غ رو ڈ ،حسین آ گا ہی ،شاہین ما ر کیٹ ،ممتا ز آ با د اور ایم ڈ ی اے کے نو احی علا قو ں کا تفصیل دو ر ہ کیا اور موقع پر مشینری منگوا کر فور ی پا نی کی نکا سی شرو ع کرا ئی ۔اس موقع پر شہریو ں کی بڑ ی تعدا د جمع ہو گئی ۔جنہو ں نے ڈ ی سی او کو واسا کے حوا لے سے شکا یا ت بھی کیں ۔