ڈسٹرکٹ بار ملتان کے 4357نادہندہ وکلاء کی فہرست جاری، 31اگست تک واجبات ادائیگی کی ہدایت
ملتان(خبر نگار خصو صی)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان نے 4357 ڈیفالٹر وکلاء کی فہرست جاری کرتے ہوئے 31 اگست تک واجبات اداکرنے کی ہدایت کردی ہے۔اس(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
ضمن میں جنرل سیکرٹری بارمحمدعمران خان خاکوانی کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سابقہ چندہ اور بقایاجات رکھنے والے ممبران اپنے واجبات 31 اگست تک جمع کرادیں دیگر صورت میں الیکشن 2017۔18 میں ان کاووٹ درج نہیں کیاجاسکے گا دریں اثناء بارکی جانب سے 4357 وکلاء کی فہرست بھی جاری کی گئی ہے جنکے ذمہ 500 روپے سے لے کر 2800 روپے تک مختلف نوعیت کے واجبات ہیں۔
فہرست