ملتان، خانیوال میں گیسٹرو کے 128 مریض سرکاری ہسپتالوں میں داخل

ملتان، خانیوال میں گیسٹرو کے 128 مریض سرکاری ہسپتالوں میں داخل

ملتان، خانیوال (وقائع نگار، نمائندہ پاکستان) گیسٹرو کے 128مریض مختلف ہسپتالوں میں داخل۔ تفصیل کے مطابق (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

گیسٹرو انٹرائٹس کے 169 مریض مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے۔ 93کو داخل کیا گیا۔ نشتر ہسپتال میں 106 چلڈرن کمپلیکس میں 38سول ہسپتال میں 4فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 2جبکہ شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 19مریضوں کو لایا گیا۔ دریں اثناء گزشتہ روز خانیوا ل اور گردو نوا ح میں گیسٹرو میں مبتلا 35افراد طبی امداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتا ل خانیو ا ل میں لائے گئے جن میں 15خواتین بھی شامل ہیں تما م متاثرہ مریضوں کور یسکیو1122اور دوسرے ذرائع سے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتا ل داخل کرو ا دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے متاثرہ مریضو ں میں مصبح ، سعدیہ ، زین ، عائشہ ، ہا ویہ ، عر وج ، پروین ، ناصر ، شاہد، عاسیہ ودیگر شامل ہیں۔

گیسٹرو

مزید : ملتان صفحہ آخر