کوئٹہ بم دھماکہ ‘ آر پی او ملتان نے حساس مقامات کی سکیورٹی سخت کردی

کوئٹہ بم دھماکہ ‘ آر پی او ملتان نے حساس مقامات کی سکیورٹی سخت کردی

ملتان ( کرائم رپورٹر ) کوئٹہ بم دھماکے کے پیش نظر آر پی او ملتان سلطان اعظم تیموری نے ریجن کے تمام اضلاع میں واقع کچہری(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

‘ عدالتیں اور حساس مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے ۔ اس بارے آر پی او ملتان نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر بھی سکیورٹی سخت کر نے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔

سکیورٹی

 

مزید : ملتان صفحہ آخر