سوری لُنڈ رودکوہی سیلابی ریلا سے کئی بستیاں زیر آب ‘ ایک شخص بہہ گیا

سوری لُنڈ رودکوہی سیلابی ریلا سے کئی بستیاں زیر آب ‘ ایک شخص بہہ گیا

شادن لُنڈ(نا مہ نگا ر ) سو ری لُنڈ رو د کو ہی کے سیلا بی ریلا سے کئی بستیا ں زیر آ ب ایک شخص سیلا بی پا نی میں بہہ گیا تفصیل کے مطا بق گذ شتہ رو ز کو ہ سلیما ن کے پہا ڑ پر ہو نے وا لی بار ش سے سو ری لُنڈ رو د کو ہی سے آ نے وا لا سیلا بی ریلہ تما م رکا و ٹو ں کو تو ڑ تا ہوا علا قہ پچا دھ کے کئی دیہا تو ں میں دا خل ہو گیا (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

جس سے بستی سا لا ر، بستی نم، بستی جموا نی ز یر آ ب آ گئے اور پا نی مکا نو ں میں دا خل ہو گیا جس سے مکین نقل مکا نی پر مجبور ہو ئے بستی جٹا نی کا رہا ئشی خلیل جٹا نی کھو سہ سیلا بی ریلہ میں کو د کر بہتے در خت کو پکڑ نے کی کو شش میں بہہ گیا جس کی لا ش کی تلا ش جا ری ہے جبکہ سیلا بی ریلہ ریلوے ٹر یک اور انڈس ہا ئی وے پر پُل نو تک سکھا نی کو کراس کر تا رہا بستی مکو ل کے نز دیک لگا ئی گی پیچنگ کو اُکھا ڑ کر رکھ دیا جس سے پٹڑی کے ٹو ٹنے کا خطرہ پیدا ہو گیا مگر محکمہ انہار کے کنسٹر کشن ڈویژن کے افیسران اور اہلکار نے بھا ری مشینری کی مد د سے کمزور پشتو ں کو ٹو ٹنے سے بچا ئے رکھا محکمہ انہار کے افیسران اور پو لیس تھا نہ کا لا کے ایس ایچ اُو ملک عا بدسیہو ڑہ بھا ری نفری کے ہمراہ ہنگا می صورتحال سے نمٹنے کے لئے موقع پر مو جو د رہے ایکسئین محکمہ انہار زاہد رفیق نے میڈ یا کو بتا یا کہ سور ی لنڈ رو د کو ہی کا سیلا بی ریلہ جو کہ 49 ہزار کیو سک پر مشتمل تھا۔اس موقع پر ایس ڈی اُو رو د کو ہی عظیم بلو چ بھی مو جو د تھے جب کہ سر دار جا وید اختر لُنڈ ایم پی اے انتظا میہ سے سیلا بی ریلہ سے متعلق پل پل معلو مات لیتے رہے۔ سر دار جا وید اختر لُنڈ ایم پی اے کی کا و شو ں کا نتیجہ ہے کہ دو ار ب رو پے کی لا گت سے سدو ری لُنڈ رو د کو ہی پرا جیکٹ سے پُل نو تک سکھا نی کی دو نو ں پٹڑیو ں کو پیچنگ ہو نے سے 49 ہزار کیو سک پر مشتمل سیلا بی ریلہ کو ئی ما لی و جا نی نقصان کئے بغیر گزر گیا جس سے علا قہ کے لو گو ں نے سکھ کا سا نس لیا۔

بستیاں زیر آب

مزید : ملتان صفحہ آخر