کچے مکان کی چھت گرنے سے خاتون زخمی‘ گڑھے میں گر کر گدھا ہلاک

کچے مکان کی چھت گرنے سے خاتون زخمی‘ گڑھے میں گر کر گدھا ہلاک

ملتان(کرائم رپورٹر)حسن پروانہ کے علاقہ میں کچے مکان کی چھت گرنے سے 45سالہ کوثر بی بی زخمی ہوگئی جسے اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے نشتر ہسپتال منتقل کردیا۔دریں اثناء (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

نیو ملتان کے علاقے میں کھمبے سے بندھے ہوئے گدھے کو کرنٹ لگا جس سے وہ ہلاک ہوگیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر