بدھلہ سنت ، گیس سلنڈر پھٹنے سے 4افراد زخمی، 3دکانیں متاثر

بدھلہ سنت ، گیس سلنڈر پھٹنے سے 4افراد زخمی، 3دکانیں متاثر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان ، بدھلہ سنت (کرائم رپورٹر + نامہ نگار)17کسی بدھلہ روڈ پر اللہ وسایا کی گیس فلنگ کی دکان ہے جس پر وہ سلنڈر بھر رہا تھا کہ اچانک دوران فلنگ ایک سلنڈر پھٹ گیا(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
جس سے قریب ہی کھڑا اسکا بیٹا اور مزید دو افرادزخمی ہو گئے اور کل چار افراد زخمی ہیں جنہیں فورا 1122کے ذریعے نشتر پہنچا دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے میں بتائی گئی دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس سے 3دکانیں بھی متاثر ہوئی ہیں ۔
گیس سلنڈر