اے ڈی ایل جی کے دفاتر اور انکی تزئین و آرائش کی رپورٹ طلب

اے ڈی ایل جی کے دفاتر اور انکی تزئین و آرائش کی رپورٹ طلب

ملتان (خبر نگار ) پنجاب حکومت نے ملتان سمیت صوبہ بھر میں تحصیل کی سطح پر اے ڈی ایل جی کے دفاتر کے قیام اور انکی تزئین و آرائش(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

سے متعلق رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ ذرائع کے مطابق نئے بلدیاتی سیٹ اپ کے تحت میونسپل کارپوریشنوں ‘ ضلع کونسلوں اور میونسپل کمیٹیوں کے قیام کے بعد اے ڈی ایل جی دفاتر کو اپ گریڈ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں اور اس ضمن میں محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کے ڈویژنل ڈائریکٹرز لوکل گورنمنٹ سے اے ڈی ایل جی دفاتر کی تزئین و آرائش بارے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

اے ڈی ایل جی

مزید : ملتان صفحہ آخر