پی ٹی وی ملتان سنٹر میں ’’آزادی مشاعرہ‘‘کاانعقاد جنوبی پنجاب کے شعراء ، ادیبوں کی شرکت ، کلام پیش کیا

پی ٹی وی ملتان سنٹر میں ’’آزادی مشاعرہ‘‘کاانعقاد جنوبی پنجاب کے شعراء ، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خصوصی رپورٹر) پی پی وی ملتان سنٹر میں جشن آزادی کی مناسبت سے ’’آزادی مشاعرہ‘‘ کاانعقاد کیاگیا جس میں جنوبی پنجاب بھر سے شعرا ء اورادیبوں نے بڑی تعداد (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
میں شرکت کی ۔ مہمان خصوصی دانشور شاعراسلم انصاری اورمغیث اے شیخ تھے ۔ جشن آزادی کے حوالے سے اپنے اپنے کلام پیش کئے ۔ بے حدسراہا گیا پروگرام کے انعقاد پرجنرل منیجر سیف الدین اور پروڈیوسر سرفرخ خان کو مبارکباد پیش کی۔ واضح رہے کہ آزادی مشاعرہ 14اگست کونشر کیاجائے گا۔
آزادی مشاعرہ