عوامی راج پارٹی 16 اگست کو ملتان میں گھنٹہ گھر چوک پر رکنیت سازی مہم شروع کریگی

عوامی راج پارٹی 16 اگست کو ملتان میں گھنٹہ گھر چوک پر رکنیت سازی مہم شروع ...

مظفرگڑھ(نامہ نگار)پاکستان عوامی راج پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رانا امجد علی امجد کے اعلامیہ کے مطابق (بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

16اگست کو ملتان میں گھنٹہ گھر چوک پر رکنیت سازی کی مہم شروع کرے گی جبکہ ملتان آفس کا افتتاح چےئرمین جمشید احمد دستی اور مرکزی سیکرٹری جنرل رانا محبوب اختر کریں گے۔

عوامی رکنیت

مزید : ملتان صفحہ آخر