میاں چنوں 1گھنٹے کے کامیاب آپریشن سے خاتون کے پیٹ سے 10کلو وزنی رسولی نکال لی گئی

میاں چنوں 1گھنٹے کے کامیاب آپریشن سے خاتون کے پیٹ سے 10کلو وزنی رسولی نکال لی ...

میاں چنوں( نمائندہ پاکستان ) المنظور سرجیکل ہسپتال کے سنیئر ڈاکٹر حافظ ندیم نے مریضہ خاتون شبانہ زوجہ احمدعلی سکنہ 110چودہ (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

ایل اقبال نگرکا ایک گھنٹے تک کامیاب آپریشن کیااور مریضہ کے پیٹ سے 10کلو وزنی رسولی نکال لی،، ڈاکٹر حافظ ندیم نے بتایا کہ اب مریضہ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر