وہاڑی میں ہسپتالوں کی سیکورٹی مزید بہتر بنانیکی ہدایات

وہاڑی میں ہسپتالوں کی سیکورٹی مزید بہتر بنانیکی ہدایات

وہاڑی ( بیورورپورٹ+تحصیل رپورٹر+نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

آفیسر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کی سیکورٹی کو ہنگامی بنیادوں پر مزید بہتر بنا یا جائے اورتمام داخلی اور خارجی راستوں کو کلوز سرکٹ ٹی وی کیمروں کی مدد سے باقاعدہ مانیٹر کیا جائے یہ با ت انہوں نے ضلع کے تینوں بڑے ہسپتالوں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وہاڑی ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی اور بوریوالا کے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیتے ہوئے کہی انہوں نے ہسپتالوں کی سیکورٹی پر مامور گارڈز کی فوری تربیت کا بھی حکم دیا ۔

سکیورٹی

مزید : ملتان صفحہ آخر