تار ٹوٹنے سے جامعہ زکریا سٹاف کالونی کی بجلی بند، مکینوں کو مشکلات

تار ٹوٹنے سے جامعہ زکریا سٹاف کالونی کی بجلی بند، مکینوں کو مشکلات

ملتان(سٹاف رپورٹر)زکریا یونیورسٹی میں بجلی کی بندش پراساتذہ سمیت ملازمین نے احتجاج کیا ہے ، بتا یا گیا ہے کہ گزشتہ دوپہر سٹاف کالونی میں بجلی کی تار ٹوٹنے سے بجلی بند ہوگئی جس کی اطلاع منٹینس ڈیپارٹمنٹ کودی گئی بعد ازں یونیورسٹی کے دو سینئر اساتذہ نے جاکر اس کی شکایت بھی درج کرائی مگر رات گئے تک کوئی شنوائی ہ ہوئی گھروں میں پانی ختم ہوگیا ،گرمی سے پریشان افراد یونیورسٹی انتظامیہ(بقیہ نمبر10صفحہ12پر )

کو بددعائیں دیتے رہے ،اساتذہ اور ملازمین نے وائس چانسلر سے مینٹی ننس شعبے کے افراد کے خلاف کارروائی کامطالبہ کیا ہے۔

جامعہ زکریا

مزید : ملتان صفحہ آخر