انجلینا جولی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں لیکچر دیں گی

انجلینا جولی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں لیکچر دیں گی
انجلینا جولی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں لیکچر دیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کیلیفورنیا(این این آئی) اداکارہ و فلمساز انجلینا جولی جارج ٹاو¿ن یونیورسٹی میں لیکچر دیں گی۔رپورٹ کے مطابق اکیڈمی ایوارڈ یافتہ اداکارہ جو لندن سکول آف اکنامس میں وزیٹنگ لیکچرار کے طور پر لیکچر دے چکی ہیں اب واشنگٹن میں واقعہ جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں لیکچر دیں گی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ انھوں نے لندن میں اداکارہ سے ملاقات کی تھی اور انجلینا نے ویزیٹنگ لیکچرار بننے پر آمادگی کا اظہارکیاتھا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔

مزید :

تفریح -